اردو

urdu

ETV Bharat / state

سدھارتھ نگر میں طوفان، الرٹ جاری - نیپال

نیپال کی بین الاقوامی سرحد سے متصل اترپردیش کے ضلع سدھارتھ نگر میں محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کے گئے الرٹ کے بعد ضلع انتظامیہ نے تمام افسران کو انسانی نقصانات سے بچنے کے لیے جنگی سطح پر تیاری کرنے کی ہدایت دی ہے۔

فائل فوٹو

By

Published : Apr 6, 2019, 6:00 PM IST


اطلاع کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کےروز سے پیر کی صبح کے درمیان 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی شرح سے آندھی اور طوفان آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتا یا کہ محکمہ موسمیات کے الرٹ کے بعد ضلع میں راحت وبچاؤ کے لئے جنگی سطح پر کاروائی شروع کر دی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details