ریاست اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ کے جوہر پارک میں شہریت ترمیمی قانون، این آرسی اور این پی آر کے خلاف مسلسل احتجاج جاری ہے۔
سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران لاٹھی چارج - Sticks charged during CAA protests
اعظم گڑھ کے جوہر پارک میں سی اے اے کے خلاف جاری مظاہرے کو منشتر کرنے کے لیے پولیس کے ذریعے لاٹھی چارج کرنے کی خبر ہے۔
سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران لاٹھی چارج
وہیں اس درمیان سی اے اے کے خلاف احتجاج کر رہی خواتین پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:11 AM IST