پروگرام کے دوران 100 سے زائد باڈی بلڈرز Bodybuilders Performance نے اپنی شاندار پرفارمنس دی۔ اس موقع پر یوتھ کانگریس Youth Congress کے سابق صدر میت ملک، روڈ سیفٹی سیل دہلی پولیس کی انچارج انسپکٹر سیما شرما اور انٹرنیشنل پیرا پاور لفٹر انیل شرما نے کھلاڑیوں کو انعامات Rewards to Players سے نوازا۔
ساتھ ہی باڈی بلڈرز ایسوسی ایشن Bodybuilders Association کے صدر سریندر شرما اور راکیش کمار کی جانب سے دہلی کے تمام پرانے باڈی بلڈرز Former Bodybuilders اور چیمپئنز کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔