ریاست اتراکھنڈ کے نینی تال ضلع کے ہلدوانی میں ریلوے تجاوزات کے معاملے پر بالآخر ہلدوانی کے لوگوں کو سپریم کورٹ سے راحت مل گئی ہے، اگلی تاریخ 7 فروری مقرر کی گئی ہے۔سپریم کورٹ سے اسٹے ملنے کے بعد ہلدوانی کے عوام خوش ہیں،انہوں نے سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے۔MPST Hasan thanked the Supreme Court
Haldwani case ہلدوانی معا ملہ پرایس ٹی حسن نے سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کیا
ہلدوانی معاملہ پر سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے کہا کہ میں اس ملک کی سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس فیصلے سے سپریم کورٹ کا پیغام پوری دنیا تک پہنچا ہے، اگر کسی کو انصاف مل سکتا ہے تو وہ سپریم کورٹ ہے۔MPST Hasan thanked the Supreme Court
ڈاکٹر ایس ٹی حسن