اتر پردیش کے مرادآباد لوک سبھا حلقہ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر ایس تی حسن نے بی جے پی کے امیدوار سرویش کمار سے تقریبا96,975 سے جیت حاصل کی ہے جب کی سرویش کمار کو 5,43,046 اور کانگریس پارٹی کے امیدوار یار عمران پرتاب گڑھی کو58,138 ووٹ حاصل ہوئے۔
مراد آباد سے سماج وادی پارٹی کے ایس ٹی حسن کامیاب
ریاست اتر پردیش کے مرادآباد لوک سبھا حلقہ سے عظیم اتحاد کے امیدوار ایس ٹی حسن نے بی جے پی کے امیدوار سرویش کمار کو شکست دیدی۔
ST Hasan
واضح رہے کہ اتر پردیش میں ایس پی اور بی ایس پی اتحاد مہا گٹھ بندھن کو 80 سیٹوں میں سے محض 15 سیٹیں حاصل ہوئی ہیں جن میں ایس پی کو 5 اور بی ایس پی کو 10 سیٹیں حاصل ہوئی ہیں جبکہ کانگریس صرف ایک نشست حاصل کرپائی ہے۔