اس دوران کبڈی،کھو کھو، اتھلیٹکس کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔
ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشنل ٹریننگ کے زیر اہتمام یہ پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں۔
یہاں منفرد کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی انٹر ڈویژن مقابلوں میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔

کنوینر راجیندر کمار نے بتایا کہ اس میں کبڈی، والی بال اور دوڑ مقابلے کا انعقاد کیا جائے گا۔
اس پروگرام کے انچارج دینا ناتھ یادو نے بتایا بچوں کے اندر کھیل کے ذریعے ڈسپلن، وقت کی پابندی کےساتھ آپسی اتحاد بھی پیدا ہوتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کھیل کے ذریعے ، اسکول، خاندان اور سماج کے تئیں ان میں جذبہ پیدا ہوتا ہے۔