اردو

urdu

ETV Bharat / state

مولانا خالد رشید فرنگی محلی سے خصوصی گفتگو - مولانا خالد رشید فرنگی محلی سے خصوصی گفتگو

جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں سی آر پی ایف کے قافلہ پر عسکریت پسندانہ حملے کی جمعہ کے خطبے میں شدید مذمت کرتے ہوئے ملک میں امن وامان کے لیے دعائیں کی گئیں۔

Maulana Khalid Rashid Firangi Mahli

By

Published : Feb 16, 2019, 2:34 AM IST

متعلقہ ویڈیو
لکھنؤ میں معروف عالم دین مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے پلوامہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ائمہ نے آج جمعہ کی نماز سے قبل خطبے میں اس حملے کی مذمت کی اور متاثرین کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کی۔
علاوہ ازیں انہوں نے لواحقین سے صبر کرنے اور ملک میں امن و امان کی دعائیں کیں۔

واضح رہے کہ پلوامہ کے اونتی پورہ میں عسکریت پسندانہ حملے سے پورا ملک صدمے میں ہے۔

ملک کے عوام اس حملے کی مذمت کر رہے ہیں۔ اور حکومت سے انقام کی اپیل کررہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details