اتر پردیش کے مظفر نگر میں موجود سناتن دھرم ڈگری کالج میں نیشنل سروس اسکیم کے خصوصی کیمپ کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پروگرام آفیسر ڈاکٹر ببیتا گپتا موجود تھی جبکہ مہمان خصوصی آر ٹی او وینیٹ مشرا نے پروگرام کا افتتاح کیا۔
مظفر نگر کے بھوپا روڈ پر واقع سناتن دھرم کالج میں آج سیکڑوں رضاکاروں کے ذریعہ نیشنل سروس اسکیم کے خصوصی کیمپ کو چلایا گیا جس میں لوگوں کی صاف صفائی کے حوالے سے جانکاری دی گئی۔