اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہنگائی کے خلاف ایس پی کارکنوں کا احتجاج - ایس پی کارکنان کا بجلی، پٹرول قیمتقں میں اضافہ کے خلاف احتجاج

ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے دادری علاقے میں سماج وادی پارٹی کے کارکنان نے بجلی، پٹرول، ڈیزل، پیاز میں بڑے پیمانے پر قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

مہنگائی کے خلاف ایس پی کارکنوں کا احتجاج

By

Published : Oct 2, 2019, 6:54 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:09 PM IST

وہیں کسانوں سے بدسلوکی اور ریاست کی خراب امن و امان کی صورتحال، کے خلاف سماجوادی پارٹی کے سابق ضلعی صدر ، فقیرچند ناگر کی قیادت میں تمام 11 نکاتی مطالبات پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے ذریعے صدر جمہوریہ ہند کو میمورنڈم پیش کیا۔

احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے اقلیتیں شعبے کے ریاستی سیکریٹری محمد نوشاد نے کہا کہ اب ہمیں ایسی عوام دشمن حکومت کو اکھاڑ پھینکنا چاہئے۔

اس مظاہرہ میں سابق امیدوار مسٹر سنیل چودھری ، سابق قومی ترجمان مسٹر انیل یادو، بھیشما یادو ، ریاستی رہنما دیویندر آوانا، سمیت شمشاد سیفی اس مظاہرے میں حصہ لیا ہے۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 10:09 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details