فل وقت یہاں کورونا وائرس کے تین متاثرہ مریض ہیں۔
ریاستی حکومت نے سورن سنگھ کی تقرری یہاں کی ہے تاکہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم سے کم ہوسکے ۔
فل وقت یہاں کورونا وائرس کے تین متاثرہ مریض ہیں۔
ریاستی حکومت نے سورن سنگھ کی تقرری یہاں کی ہے تاکہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم سے کم ہوسکے ۔
انتظامیہ کسی بھی طرح کی لاپرواہی کے تیار نہیں ہے۔
بدایوں میں کورونا کے 16 معاملات سامنے آئے تھے۔ان میں گیارہ ٹھیک ہوکر گھر واپس جا چکے ہیں۔
اب یہاں راحت کی خبر یہ ہے کہ صرف مریض زیرعلاج ہیں۔