بتایا جاتا ہے کہ یہ کیس دہلی میں منعقد تقریب تقسیم انعامات پروگرام میں سنا کشی کو مدعو کیا گیا تھا، اس تقریب میں شرکت کرنے کے لیے انتظامیہ سے انہوں نے 24 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا۔
سناکشی کے خلاف ایف آئی آر درج - اجیت سنگھ
اتر پردیش ضلع مرادآباد کےکٹ گھر تھانہ علاقہ میں فلم اداکارہ سناکشی سنہا کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ420 اور 460 کے تحت دھوکا دہی کا کیس درج کیاگیا ہے۔
سناکشی کے خلاف ایف آئی آر درج
کٹ گھر تھانہ انچارج اجیت سنکھ نے کہا کہ کیس درج کر لیا گیا ہے جس کی تفتیش جاری ہے۔