پولیس ذرائع نے کہا کہ جعفرگنج علاقے میں اٹرا گاؤں باشندہ ہیری لال یادو شراب پینے کا عادی تھا۔شراب کے چکر میں اس نے زمین بھی فروخت کردی تھی۔والد کی حرکتوں سے پریشان دھرمیندر نے منگل دیر شام باپ کا گلا دبا کر اسے سیڑھیوں پر پٹخ دیا جس سے ہیرالال کی موت ہوگئی۔
بیٹے نے باپ کا قتل کیا - والد سے پریشان ایک بیٹے نے اپنے ہی ہاتھوں سے باپ کا قتل
اترپردیش کے ضلع فتح پور کے جعفر گنج علاقے میں شرابی والد سے پریشان ایک بیٹے نے اپنے ہی ہاتھوں سے باپ کا قتل کردیا۔
بیٹے نے باپ کا قتل کیا
اس سلسلے میں معاملہ درج کرادیا گیا ہے۔پولیس معاملے کی چھان بین کررہی ہے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 2:11 AM IST