اردو

urdu

ETV Bharat / state

Adharshila Grantham Seva Sansthan سماجی تنظیم نے جرمانہ ادا کرکے پانچ قیدیوں کی رہائی کو ممکن بنایا - اترپردیش کے مظفر نگر میں سماجی تنظیم

مظفر نگر میں سماجی تنظیم آدھارشیلا گراموتھن سیوا سنستھان کی پہل سے منگل کو 5 قیدیوں کی رہائی ممکن ہوئی۔سماجی تنظیم نے تمام قیدیوں کے جرمانہ ادا کیاAdharshila Grantham Seva Sansthan

سماجی تنظیم نے جرمانہ ادا کرکے پانچ قیدیوں کی رہائی کو ممکن بنایا
سماجی تنظیم نے جرمانہ ادا کرکے پانچ قیدیوں کی رہائی کو ممکن بنایا

By

Published : Dec 21, 2022, 3:57 PM IST

مظفر نگر :اترپردیش کے مظفر نگر میں سماجی تنظیم آدھارشیلا گراموتھن سیوا سنستھان کی پہل سے منگل کو 5 قیدیوں کی رہائی ممکن ہوئی۔سماجی تنظیم نے تمام قیدیوں کے جرمانہ ادا کیا۔Social Organization Adharshila Grantham Seva Sansthan Help Prisoners To Free Walk From Jail

سماجی تنظیم نے جرمانہ ادا کرکے پانچ قیدیوں کی رہائی کو ممکن بنایا

جرمانے کی عدم ادائیگی کے باعث قیدیوں کی رہائی التوا کا شکار تھی۔ جیل انتظامیہ کی درخواست پر ادارے کے سرپرست نادر رانا نے جیل میں سزا یافتہ قیدیوں کو جو کے اپنی سزا پوری کرنے کے بعد بھی جرمانہ ادا نا کرنے کی وجہ سے سزا کاٹ رہے تھے اُن کو تنظیم کی جانب سے بھرپور مدد کی گئی۔

سماجی تنظیم آدھارشیلا گراموتھن سیوا سنستھان نے سزا کی مدت پوری کرنے کے باوجود جیل میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کے لئے جرمانے کا انتظام کیا اور ان کی رہائی کو ممکن بنایا ۔

جیل سپرنٹنڈنٹ سیتارام شرما نے بتایا کہ جن قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔تمام پانچ قیدیوں کو متعدد مقدمات کے تحت سزا کاٹ رہے تھے ۔ان قیدیوں پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا۔جرمانے کی رقم ادا نہیں کرنے کی وجہ سے وہ اضافی سزا کاٹ رہے تھے ۔

مزید پڑھیں:MLA Irfan Solanki Shifted to Maharajganj Jail رکن اسمبلی عرفان سولنکی مہاراج گنج جیل منتقل

انہوں نے مزید کہاکہ سماجی تنظیم ادھرشیلا نے جرمانے کی رقم جمع کروائی دی ہے ۔قیدیوں کوجیل سے رہا کر دیا گیا۔یہ ایک اچھی کوشش ہے۔دوسری تنظمیوں کو اس طرح کی کوشش کرنی چاہئے۔Social Organization Adharshila Grantham Seva Sansthan Help Prisoners To Free Walk From Jail

ABOUT THE AUTHOR

...view details