اردو

urdu

ETV Bharat / state

معروف سماجی کارکن حاجی محمد اقبال سپرد خاک - مرادآباد کی خبریں

مرادآباد کے محلہ لال باغ کے معروف سماجی کارکن و لوک تنتر بچاؤ مورچہ کے صدر حاجی محمد اقبال کا آج انتقال ہوگیا۔

معروف سماجی کارکن حاجی محمد اقبال سپرد خاک
معروف سماجی کارکن حاجی محمد اقبال سپرد خاک

By

Published : Jul 2, 2020, 7:46 PM IST

حاجی محمد اقبال لوک تنتر بچاؤ مورچہ کے صدر تھے اور انھوں نے ہمیشہ اپنے ادارے کے بینر تلے غریب مزدور بے سہارا لوگوں کی آواز کو بلند کیا۔

معروف سماجی کارکن حاجی محمد اقبال سپرد خاک

انہوں نے ہمیشہ مرادآباد میں نقاشی اور دستکاری کرنے والے مزدوروں کے انصاف کے لیے آواز بلند کرتے رہے۔

مزدوروں کے رہنما حاجی محمد اقبال اب اس دنیا میں نہیں رہے ان کی تدفین آج بعد نماز ظہر عمل میں آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details