اردو

urdu

ETV Bharat / state

پرتاپگڑھ: اسمگلر گرفتار، بھاری مقدار میں نشیلی اشیاء برآمد - پوچھ تاچھ میں ملزم نے اپنے جرم کا عتراف کیا

چوری و اسمیک اور گانجہ کی اسمگلنگ کرنے والا اسمگلر گرفتار ،لاکھوں کی نقدی و اسمیک وغیرہ برآمد کئے گئے۔

اسمگلر گرفتار، بھاری مقدار میں نشیلی اشیاء برآمد
اسمگلر گرفتار، بھاری مقدار میں نشیلی اشیاء برآمد

By

Published : Jan 19, 2020, 4:46 PM IST

ریاست اتر پردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ کوہنڈور پولیس نے ہین ہینسی سہ راہا نرہر پور کے نزدیک سے ریاستی اسمگلر گروہ کے ایک اسمگلر کو گرفتار کر گانجہ ، چوری کا موبائل اور لاکھوں کی نقدی برآمد کیا ۔

اسمگلر گرفتار، بھاری مقدار میں نشیلی اشیاء برآمد

پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھشیک سنگھ نے بتایا کہ مقامی پولیس و سواٹ ٹیم نے مشترکہ طور پر مخبر کی اطلاع پر ہینسی سہ راہا نرہر پور کے نزدیک ریاستی اسمگلر گروہ کے سریندر پرتاپ سنگھ کو گرفتار کر 4لاکھ 40 ہزار روپیہ نقد ،5کلو گانجہ ،30گرام اسمیک ،چوری کے 49 موبائل ، ایک لیپ ٹاپ وغیرہ سامان برآمد کیا ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس کے تین ساتھی شیلیندر وغیرہ موقع سے فرار ہو گئے۔

پوچھ تاچھ میں ملزم نے اپنے جرم کا عتراف کیا، پولیس ملزم کے خلاف کئی دفعات میں کیس درج کر جیل بھیجا ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details