نیپال کی سرحد سے ملحق ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے روپئی ڈيهہ علاقے میں ایک منشیات اسمگلر کو گرفتار کر لیا گیا۔
منشیات اسمگلر کے پاس سے پولیس نے 55 لاکھ روپے کی اسمیک برآمد کی گئی ہے۔
نیپال کی سرحد سے ملحق ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے روپئی ڈيهہ علاقے میں ایک منشیات اسمگلر کو گرفتار کر لیا گیا۔
منشیات اسمگلر کے پاس سے پولیس نے 55 لاکھ روپے کی اسمیک برآمد کی گئی ہے۔
ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس نے سشستر سیما بل' ایس ایس بی'کےجوانوں نے کوتوالی نانپاڑہ علاقے کے محلہ قلعہ کے مبارک بارڈر پر تلاشی لی اور اس کے قبضے سے 55 گرام اسمیک برآمد کی گئی، جس کی قیمت 55 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔
انہوں بتایا کہ اسمگلر اسمیک نانپاڑہ سے لایا تھا اور اسے نیپال لے جارہا تھا۔
سیکورٹی ایجنسیوں کو کافی دنوں سے اسمگلر کی تلاش تھی، اس سے پہلے بھی وہ اسمیک کی کھیپ نیپال پہنچانے میں کامیاب ہو چکا تھا۔