مظفرنگر:اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے ایس وی ایم یوگ اور ہیلتھ سائنسز کالج میں یوپی حکومت کی جانب اسمارٹ فون وترن پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس ایک سو تین طلباء اور طلبات میں اسمارٹ فون تقسیم کیے گئے Smartphones Distributed in Muzaffarnagar۔
اس سلسلے میں کالج کی پرنسپل داکٹر ریوا نے بتایا اترپردیش میں گریجویشن کے طلبا کو بااختیار بنانے کے غرض سے ریاستی حکومت کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں وزیر مملکت کپل دیو اگروال کے ذریعے 103 طلبا Smartphones Distributed among Students of Muzaffarnagar اور طلبات کو اسمارٹ فون تقسیم کیے گئے۔