اردو

urdu

ETV Bharat / state

مئو: ضرورتمندوں میں راشن تقسیم - مئو تازہ ترین خبریں

مئو ضلع میں اب بھی ایسے افراد کی خاصی تعداد موجود ہے جو راشن کارڈ سے محروم ہیں۔ انہیں حکومت کی جانب سے جاری راشن ملنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ضرورتمندوں میں راشن تقسیم
ضرورتمندوں میں راشن تقسیم

By

Published : May 14, 2020, 7:35 PM IST

راشن کارڈ سے محروم افراد کے لئے اسمال اسکیل انڈسٹریل ڈیولپمنٹ بینک آف انڈیا نے مدد کے لیے ہاتھ آگے بڑھائے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

این جی او کی مدد سے حاجت مند افراد کو راشن مہیا کرایا جا رہا ہے۔

خاص طور پر شہری علاقوں کے آس پاس لاک ڈاؤن میں قید ضرورت مند افراد کو سیدھے مدد پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details