اس سے قبل ہفتوں سے 150 سے کم مریض رپورٹ ہو رہے تھے۔جبکہ کورونا سے ایک مریض کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔اس طرح نوئیڈا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 66 ہو گئی ہے۔
نوئیڈا: کورونا کیسز میں معمولی اضافہ - کورونا مثبت کیسز کی تعداد میں اضافہ
کچھ دنوں کی راحت کے بعد آج نوئیڈا میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔ آج 180 نئے کیسز سامنے آئے ہیں.
نوئیڈا: کورونا کیسز میں معمولی اضافہ
تاہم 165 مریضوں کے شفایاب ہونے کے بعد ڈسچارج بھی کیا گیا ہے اور اس طرح پورے ضلع میں 15318 لوگوں کو شفا یابی کے بعد ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔اب بھی 1105 مریض ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں.