اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر میں گنگا یاترا کے لیے آج خاکہ تیار کیا گیا - گنگا یاترا پروگرام کا خاکہ تیار کیا گیا۔

مظفر نگر کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے آج تمام عہدیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی جس میں گنگا یاترا پروگرام کا خاکہ تیار کیا گیا۔

مظفر نگر میں گنگا یاترا کے لیے آج خاکہ تیار کیا گیا
مظفر نگر میں گنگا یاترا کے لیے آج خاکہ تیار کیا گیا

By

Published : Jan 25, 2020, 9:07 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:59 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے مظفر نگر میں ضلع مجسٹریٹ آفس کے باہر آڈیٹوریم روم میں 27 جنوری سے 31 جنوری تک گنگا یاترا کے حوالے سے ایک میٹنگ منعقد کی جس میں تمام عہدیداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس اور گنگا یاترا کے لئے پروگرام کا خاکہ تیار کیا گیا۔

مظفر نگر میں گنگا یاترا کے لیے آج خاکہ تیار کیا گیا۔ویڈیو

اس میٹنگ کے بعد ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سلوا کماری جے نے قومی ووٹرز ڈے کے موقع پر اجلاس میں موجود افسران کے تمام عہدیداروں اور ملازمین کو ملک میں جمہوری نظام بنائے رکھنے کا حلف بھی دلایا۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 9:59 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details