اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراج گنج: چھ افراد کورونا سے متاثر - چھ افراد میں کورونا کی تصدیق

محکمہ صحت نے تمام کورونا مثبت مریضوں کے اہل خانہ کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کے کورنٹائن وارڈ میں شفٹ کردیا ہے۔

مہاراج گنج: چھ افراد میں کورونا کی تصدیق
مہاراج گنج: چھ افراد میں کورونا کی تصدیق

By

Published : Apr 4, 2020, 1:12 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مہاراج گنج میں مرکز میں شامل ہونے والے تبلیغی جماعت کے 6 افراد کو کورونا مثبت پایا گيا ہے۔

بتایا جا رہا ہےکہ 'یہ چھ افراد تبلیغی جمات سے واپس آئے تھے۔'

مہاراج گنج: چھ افراد میں کورونا کی تصدیق

محکمہ صحت نے تمام کورونا مثبت مریضوں کے اہل خانہ کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کے کورنٹائن وارڈ میں شفٹ کردیا ہے۔

ضلع میں کورونا کے 6 مثبت مریضوں کی تشکیل سے خوف کا ماحول ہے۔

واضح رہے کہ 'اتر پردیش میں مثبت مریضوں کی تعداد اب 209 ہوگئی ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details