اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر:کورونا کے چھے نئے معاملے - Continuous increase in corona patients

مظفر نگر میں کورونا کے 6 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد اب ضلع میں کورونا مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 103 ہو گئی ہے

مظفر نگر:کورونا کے چھے نئے معاملے
مظفر نگر:کورونا کے چھے نئے معاملے

By

Published : Jun 20, 2020, 10:30 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، ضلع میں آج بھی کورونا کے 6 نئے معاملے سامنے آئے ہین۔ جس کے بعد ضلع میں کورونا مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 103 ہو گئی ہے ۔

مظفر نگر:کورونا کے چھے نئے معاملے۔ ویڈیو

وہیں مظفر نگر بیگراج پور میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے بتایا کے ہسپتال سے اب تک 110 کورونا متاثرہ افراد صحتیاب ہو کر گھر جا چکے ہیں ۔فی الحال کورونا کے سبھی نئے مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے اسولیشن وارڈ داخل کیا گیا ہے ۔اس کی جانکاری اے ڈی ایم الوک کمار نے دی۔


ABOUT THE AUTHOR

...view details