انہوں نے ساتھ ہی اعلان کیا کہ رینیول کا کام صرف انہی صارفین کا کیا جائیگا، جن کا اسی مہینے ختم ہونے کی تاریخ ہے۔
بہرائچ: چار اپریل تک نیا ڈرائیورنگ لائسنس نہیں بنے گا - اترپردیش نیوز
ملک میں تیزی سے پھیل رہے کورونا وائرس کی وجہ سے آج بہرائچ اے آر ٹی او بہرائچ نے یہ اعلان کردیا ہے کہ کورونا وائرس اپنے آپ کو اور عوام کو بچانے کے لیے اور ذیادہ بھیڑ جمع نا ہو اس لیے آج سے چار اپریل تک کوئی بھی نیا لائسنس نہیں بنایا جائیگا۔
چار اپریل تک نہیں بنے گا نیا ڈرائیوری لائسنس
اس کے علاوہ اے آر ٹی او نے تلقین کیا کہ جو بھی صارفین دفتر میں آئے تو ایک دوسرے سے کم سے کم ایک میٹر کی دوری بنا کر رکھیں۔