ریاست اتر پردیش کے مرادآباد ضلع کلکٹریٹ پر شیو سینا کے ضلع صدر رامیشور دیال نے ضلع مجسٹریٹ کے توسط وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک میمورنڈم سونپا۔
شیو سینا کے ضلع صدر رامیشور دیال نے کہا کہ 'بغیر مجسٹریٹ کی اجازت اور وارنٹ کے بغیر گرفتار کرنے والوں کو فوراً رہا کیا جائے ساتھ ہی موجودہ سیاہ قانون کو کلعدم قرار دیا جائے۔