شیوسینا کے سینئر رہنما سنجے راوت آج کسانوں کی حمایت میں غازی پور بارڈر پہنچے۔ سنجے راوت نے ٹویٹ کرکے جانکاری دی ہے کہ وہ آج سہ پہر ایک بجے غازی پور بارڈر پہنچیں گے۔
شیوسینا کے رہنما سنجے راؤت اس کے بعد سنجے راوت اپنے مقررہ وقت پر غازی پور بارڈر کسانوں کی حمایت کرنے پہنچ گئے ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ راوت بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیٹ سے ملاقات کی اور ان کے مطالبات کو سنی۔
سنجے راوت کے دورہ غازی پور کو سیاسی آئینے کے ذریعے بھی دیکھا جا رہا ہےکیوں کہ ریاست اترپردیش میں آئندہ برس 2022 میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔