ریاست اترپردیش کی پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کے سربراہ شیوپال یادو نے پیس پارٹی کے علاوہ ریاست کی دیگر چھوٹی پارٹیوں سے اتحاد کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے اس اتحاد کو 'پروگیسیو ڈیموکریٹک الائنس' کا نام دیا ہے۔
شیوپال یادو نے 79 سیٹوں پر انتخابات لڑنے کا اعلا ن کیا - پرگتی شیل سماجوادی پارٹی
پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کے سربراہ شیوپال یادو نے پیس پارٹی سمیت ریاست کی مختلف پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کا اعلان کیا ہے۔
شیوپال یادو، سربراہ، پرگتی شیل سماجوادی پارٹی
پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کے سربراہ شيوپال یادو نے اتحاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم ریاست اترپردیش کی 79سیٹوں پر انتخابات لڑیں گے۔ تاہم کانگریس سے اتحاد کی بات چل رہی ہے۔
انہوں مزید کہا کہ اگر ملائم سنگھ یادو کہیں گے تو ارپنا یادو کو انتخابات میں اتاریں گے۔
انکا یہ اتحاد بہوجن سماج پارٹی اور سماجوادی پارٹی کے اتحاد کو کتنا نقصان پہنچائے گا یہ ٓنے والا وقت ہی بتا ئے گا۔