لکھنئو:گزشتہ 10 جون کو جمعہ نماز کے بعد ریاست اتر پردیش کے متعدد شہروں میں پرتشدد مظاہرے ہر دیکھنے کو ملے تھے، جس کے بعد اب آنے والے آئندہ سترہ جون کے جمعہ کے تعلق سے شیعہ سنٹرل وقف بورڈ نے ائمہ جمعہ و متولیان کے نام ایڈوائزری جاری کی ہے Shia Waqf Board issues advisory for Friday Prayer۔
Shia waqf Board UP: شیعہ وقف بورڈ کی جانب سے ائمہ جمعہ کے لیے ایڈوائزری جاری - عالم دین مولانا کلب جواد نقوی
اہانت رسول کے خلاف گزشہ جمعہ کے روز بعد نماز جمعہ ملک و اترپردیش کے کئی مقامات پر احتجاجی جلوس نکالا گیا، اس دواران کئی جگہوں پر پر تشدد واقعات رونما ہوئے، اسی کے مدنظر شیعہ وقف بورڈ نے ایڈوائزری جاری کیا ہے Shia waqf Board UP۔
شیعہ وقف بورڈ نے ائمہ جمعہ و متولیان کے لیے ایڈوائزری جاری کیا
مزید پڑھیں:
شیعہ مسلمانوں کے معروف عالم دین مولانا کلب جواد نقوی Maulana Club Jawad Naqvi بھی سبھی سے اپیل کیا ہے کہ نماز جمعہ کے بعد پرامن طریقے اپنے گھروں کو واپس جائیں، کسی بھی قسم کا مظاہرہ نعرہ بازی نہ کریں۔