اردو

urdu

ETV Bharat / state

خاتون کے ساتھ شرمناک حرکت، پورا گاوں تماشائی بنا رہا

بھارتی ریاست اترپردیش کےمیرٹھ شہر میں ایک خاتون کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا گیا۔

By

Published : Apr 4, 2019, 2:29 PM IST

متعلقہ تصویر


سسرال والوں نے متاثرہ خاتون کا منہ کالا کر کے جوتوں کا ہار پہنا کر اور سر کے بال منڈوا کر پوری بستی میں گھمایا۔ اس دوران گاوں کے لوگ تماشائی بنے رہے۔

متعلقہ ویڈیو

میڈیکل تھانہ علاقے کے تیز گڑھی میں مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون پر ان کے اہلخانہ نے ناجائز تعلقات کا الزام عائد کیاہے۔
وہیں متاثر خاتون کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے خاتون کو قابل اعتراض حالت میں دیکھا تھا۔

پولیس نے سسرال والوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details