ریاست اترپردیش کے گوتم بدھ نگر میں لوگوں کے اندر اس وقت سنسنی پھیلی جب ایک ہی وقت میں درجن سے زائد لوگوں کو ایک حادثہ میں شدید جانی و مالی نقصان پہنچا۔
عینی شاہدین کے مطابق گوتم بدھ نگر کی شاہرہ سے ایک کار گزر رہی تھی، جس میں باراتی کسی بارات سے واپس اپنے گھر جارہے تھے کہ اچانک ان کی کار سڑک کنارے ڈوب گئی۔
ویڈیو : نہر میں کار گرنے سے کئی افراد ہلاک ہلاک ہونے والوں کی شناخت مالو (12)، نیرش (17)، مہیش (35)، نیترپال (40)، کشن لال (50) اور رام کھلاری (75) کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں : داؤد ابراہیم کی سالگرہ منانے کے الزام میں ایک شخص پولیس حراست میں
گوتم بدھ نگر پولیس کے مطابق اسپتال میں لائے جانے پر ڈاکٹروں نے ان چھ افراد کو مردہ قرار دے دیا تھا۔ جو کہ سنبھل سے دہلی لوٹ رہے تھے۔