اردو

urdu

ETV Bharat / state

جنگلی خنزیر کے حملے میں متعدد زخمی - ملازمین پر حملہ

یہ واقعہ 30 دسمبر 2019 کا ہے وائرل ویڈیو میں دیکھا جارہا ہے کہ پٹرول پمپ پر جنگلی جانور اچانک پٹرول پمپ پر آجاتے ہیں اور وہاں ملازمین پر حملہ کردیتے ہیں جس سے متعدد ملازمین زخمی ہوجاتے ہیں۔

جنگلی خنزیر کے حملے میں متعدد زخمی
جنگلی خنزیر کے حملے میں متعدد زخمی

By

Published : Jan 28, 2020, 10:45 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:23 AM IST

یوپی اتراکھنڈ کے نواحی علاقے میں ایک پٹرول پمپ پر کام کرنے والے اہلکاروں پر ایک جنگلی خنزیر نے حملہ کردیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

جنگلی خنزیر کے حملے میں متعدد زخمی

خنزیر کے اس حملے میں پٹرول پمپ پر کام کرنے والے ملازمین زخمی ہوگئے بعد میں انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد ان علاقوں کے لوگ الگ الگ طرح کی باتیں کررہے ہیں۔

وہیں پٹرول پمپ پر کام کرنے والے ملازم عدم تحفظ کا احساس کررہے ہیں اور انتظامیہ و پٹرول پمپ مالکان سے سکیورٹی دینے کامطالبہ کیا ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 6:23 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details