ریاست اترپردیش ضلع گوتم بدھ نگر کے گریٹر نوئیڈا علاقےمیں پولیس نے کسان سنگھرش سمیتی کے مجوزہ گریٹر نوئیڈا کے جیور ایئرپورٹ پہنچ کر چکہ جام کرنے کی کوشش کو کو ناکام بنادیا۔
سمیتی سے وابستہ کسانوں نے گریٹر نوئیڈا میں بننے والے جیور ایئرپورٹ پر پہنچ کر چکہ جام کرنے کا منصوبہ بنایا تھا ۔
تاہم پولیس اہلکار کو اس کی پیشگی اطلاع ہوگئی اور اطراف میں سخت حفاظتی انتظامات کر دیے گئے۔