انسان میں اگر کچھ کرنے کا جذبہ ہو تو اس کی معذ وری بھی اس کو نہیں روک سکتی۔ پیٹنٹ مین کے نام سے مشہور انجینئر شمشاد علی اپنے پیر سے معذور ہے لیکن ان کی لگن، محنت، صلاحیت، قابلیت، ایجادات، پیٹنٹ سرٹیفکیٹ کی تعداد اور علیگڑھ مسلم یونیورسٹی پالی ٹیکنیک میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کی حیثیت سے تدریسی خدمات کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ یہ معذور ہیں۔AMU faculty members patent cricket bat with detachable handles
AMU faculty members patent انجینئر شمشاد علی کو سات پیٹنٹ گرانٹ، مزید دو کی امید - شمشاد علی کو سات پیٹنٹ گرانٹ
انجینئر شمشاد علی کے نام ان کی ایجادات کو حکومت ہند اب تک سات پیٹنٹ گرانٹ کر چکی ہے جس کی وجہ سے یہ 'پیٹنٹ مین' کے نام سے مشہور ہورہے ہیں۔AMU faculty members patent cricket bat with detachable handles
انجینئر شمشاد
ریاست اترپردیش کے ضلع علیگڑھ میں پیٹنٹ مین کے نام سے مشہور انجینئر شمشاد علی روز بروز مشہور ہوتے جارہے ہیں۔ سال 2022 میں گرانٹ تین پیٹنٹ سمیت اب تک ان کے نام ان کی ایجادات کو حکومت ہند کے پیٹنٹ دفتر کی جانب سے کل سات پیٹنٹ گرانٹ ہو چکے ہیں مزید دو پیٹنٹ گرانٹ ہونے کی امید ہے۔