مظفرنگرمیں کورونا کے نئے سات معاملے۔ویڈیو - مظفرنگرمیں متاثرین کی تعداد بڑھ کر چودہ ہو گئی ہ
مظفر نگرمیں کورونا کے نئے سات مثبت معاملے سامنے آنے بعد وہاں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر چودہ ہو گئی ہے۔
مظفرنگرمیں کورونا کے نئے سات معاملے
ریاست اترپردیش کے مظفر نگر میں کورونا کے نئے سات مثبت معاملے سامنے آئیں ہیں، جس سے مظفر نگر میں کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔ان سبھی مریضوں کو ہوم کورنٹائن کیا گیا تھا،لیکن اب تمام متاثرین کو مظفر نگر میڈیکل ہسپتال میں بنے آئیسولیشن میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔
TAGGED:
up news