کپل دتہ کی طبیعت خراب ہونے پر دہلی کے ایک اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا تھا، جہاں انھیں نمونیا ہو گیا اور حالات بگڑ گئے، جمعہ کو آخری سانس لی۔
ان کی ناگہانی موت سے صحافی برادری صدمہ میں ہے۔ کپل دتہ کی عمر 65 برس تھی۔

مزید پڑھیں:
وہ تین دہائیوں سے نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں رپورٹنگ کر رہے تھے۔ وہ انگلش اخبار ہندوستان ٹائم سے طویل عرصے تک وابستہ تھے، ان دنوں پی ٹی آئی میں خدمات انجام دے رہے تھے۔