اردو

urdu

ETV Bharat / state

گریجویٹ انتخابات پر کانگریس رہنما کا ردعمل - Graduate Assembly elections latest news

اترپردیش میں گریجوئٹ اسمبلی انتخابات کے تحت مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے اپنی اپنی فتح و کامیابی کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔

senior congress party leader attack on graduate assembly elections
گریجوئٹ اسمبلی انتخابات پر کانگریس رہنما کا ردعمل

By

Published : Nov 29, 2020, 3:49 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی سے کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما برجیش کمار سنگھ بھی گریجوئٹ اسمبلی انتخابات میں امیدوار ہیں۔

خیال رہے کہ یہ گریجوئٹ اسمبلی انتخابات ہے، جس میں صرف گریجویٹ اور ٹیچر وغیرہ ہی انتخابات میں حصہ لیتے ہیں۔

گریجوئٹ اسمبلی انتخابات پر کانگریس رہنما کا ردعمل

کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما و گریجویٹ اسمبلی انتخابات کے امیدورار برجیش کمار سنگھ سے ہوئی۔

انہوں نے تعلیم کو درکنار کر اس الیکشن میں بھی سیاست کو حاوی کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:میگسیسے ایوارڈ یافتہ سندیپ پانڈے نے کیا پولیس اسٹیشن کا گھیراؤ

انہوں نے کہا اس انتخابات میں گریجویٹ ہونا امیدوار کے لیے کافی ہے اس کے علاوہ تعلیم کے لیے کچھ اور نہیں ہے۔

انھوں نے گریجوئٹ اسمبلی انتخابات پر اپنا رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتخابات اگرچہ تعلیم کے نام پر ہو رہا ہے، تاہم یہ انتخابات بھی عام انتخابات کے تحت ہو رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details