بین الاقوامی نوجوان اردو اسکالر انجمن International Young Urdu Scholars Association اور شعبہ اردو چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی Chaudhry Charan Singh University کے اشتراک سے میرٹھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں احمد حسین اور قمر جمالی کی تصانیف پر سمینار کا اہتمام کیا گیا۔ میرٹھ میں ادب نما Adabnuma Program in Meerut کے عنوان سے اردو فکشن کے موضوع پر مقالے بھی پیش کیے گئے۔ معروف اُردو افسانہ نگار احمد حسنین کی کہانیوں پر تبصرہ کیا گیا۔
پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرنے والے معروف اُردو افسانہ نگار احمد حسنین نے اُردو میں دلچسپ کہانیوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔