میرٹھ :اترپردیش کے میرٹھ کے فیض عام ڈگری کالج میں اردو صحافت ایک جائزہ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے منسلک صحافیوں نے تجربات کی روشنی میں طلباء کو اردو صحافت سے متعلق اہم معلومات فراہم دی۔ A Seminar On Urdu Journalism In Faiz E Am Degree College In Meerut
میرٹھ میں واقع فیص عام ڈگری کالج میں منعقدہ اردو صحافت پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صحافی تنظیر انصار نے کہا کہ کسی بھی میدان میں جانے سے پہلے اس کی مکمل جانکاری ہونا بہت ضروری ہے۔ صحافت کا میدان بھی بہت وسیع ہے ۔