اردو

urdu

ETV Bharat / state

'ماب لنچنگ ایک سماجی برائی ہے' - meerut seminar news

میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں' بھارت میں سماجی مسائل' کے موضوع پر سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔

'ماب لنچنگ ایک سماجی برائی ہے'

By

Published : Oct 9, 2019, 10:01 PM IST

اس سیمینار میں سماج میں بڑھتے ماب لنچنگ کے واقعات عدم مساوات پر دانشوروں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

'ماب لنچنگ ایک سماجی برائی ہے'

پرو وائس چانسلر وائف املا نے کہا کہ 'ماب لنچنگ کے بڑھتے واقعات، یہ سماجی برائی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'یہ چھوٹے چھوٹے واقعات اقتدار کی چاہ میں رونما ہو رہے ہیں اور جو انسان غلط کرتا ہے۔ وہ کبھی بھی مطمئن نہیں ہوتا۔ وہ خود کو مطمئن کرنے کے لیے خود کا دفاع کرتا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس نوعیت کے سیمینارز کی وقت کے تناظر میں سخت ضرورت ہے اور تعلیم یافتہ اس سلسلے میں اہم اقدامات کر رہے ہیں۔ یہ خوش آئند پہلو ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'کس وقت کونسی بات کس کے دل کو چھو جائے کسی کو معلوم نہیں ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details