اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرزاپور: جاپان کے قالین میلے میں سیلف ہلیف گروپ کی شرکت متوقع - نیشنل رورل لائیولی ہوڈ مشن

ریاست اترپردیش کے ضلع مرزا پور کی خواتین کو جاپان جانے کا موقع مل رہا ہے۔ یہ خواتین سیلف ہیلپ گروپ کے تحت فوٹ میٹ اور وال ہینگ بنانے کا کام کرتی ہیں۔

wall hanging and footmate will shine in japan
مرزاپور: جاپان کے قالین میلے میں سیلف ہلیف گروپ کی شرکت متوقع

By

Published : Nov 8, 2020, 3:30 PM IST

آئندہ برس 2021 میں جاپان میں ہونے والے قالین میلے میںسیلف ہیلپ گروپکی مصنوعات بھی نمائش کے لیے لگائی جائے گی۔

جاپان کے قالین میلے میں سیلف ہلیف گروپ کی شرکت متوقع

'نیشنل رورل لائیولی ہوڈ مشن' کے یہ خواتین اپنے ہاتھوں سے وال ہینگینگ اور فوٹ میٹ بنانے کا کام کرتی ہیں، اب اس کی نمائش بین الاقومی سطح پر ہونے جا رہی ہے۔

جاپان کے قالین میلے میں سیلف ہلیف گروپ کی شرکت متوقع

اس گروپ کی خواتین اب تک میگھالیہ ، کیرالہ ، رائے پور ، حیدرآباد ، دہلی ، ہماچل پردیش اور لکھنؤ جیسے شہروں میں اپنی مصنوعات فروخت کرچکی ہیں۔

جاپان کے قالین میلے میں سیلف ہلیف گروپ کی شرکت متوقع

انہیں 5000-6000 ماہوار آمدنی ہو جاتی ہے۔

یہ تمام خواتین گھریلو خواتین ہیں، جو تمام کاموں کوکرنے کے ساتھ ساتھ سیلف ہلیپ گروپ سے جڑ کر اپنے ہنر کا بھی مظاہرہ کر رہی ہیں۔

مرزاپور: جاپان کے قالین میلے میں سیلف ہلیف گروپ کی شرکت متوقع

مزید پڑھیں:لیبیا میں روزانہ تیل کی پیداوار 10 لاکھ بیرل!

سٹی ڈویلپمنٹ بلاک کے گاؤں کھجوری کی رہائشی افسانہ بیگم سیلف ہیلپ گروپ کی چیئرپرسن ہیں۔ جب کہ ستارہ بیگم سکریٹری ہیں اور روشن آرا خزانچی ہیں۔

یہ گروپ 16 فروری 2014 کو تشکیل دیا گیا تھا۔ اس میں 10 خواتین کام کرتی ہیں۔ افسانہ بیگم نے کہا کہ ان کی مصنوعات ملک کے مختلف حصوں میں نمائش کے لگائی جاتی ہیں اور منافع بھی اچھا ہوتا ہے۔

چیف ڈویلپمنٹ آفیسر اویناش سنگھ نے کہا کہ 'نیشنل رورل لائیولی ہوڈ مشن' کے تحت خواتین اپنی شناخت آپ بنا رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details