اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا وائرس: گوتم بدھ نگر میں 5 اپریل تک دفعہ 144 نافذ - جس کے بعد تمام محکموں کو الرٹ موڈ پر ڈال دیا گیا تھا

ملک بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، گوتم بدھ نگر کے پولیس کمشنر آلوک سنگھ نے ضلع میں 5 اپریل تک دفعہ 144 نافذ کردیا ہے۔

کورونا وائرس: گوتم بدھ نگر میں 5 اپریل تک دفعہ 144 نافذ
کورونا وائرس: گوتم بدھ نگر میں 5 اپریل تک دفعہ 144 نافذ

By

Published : Mar 19, 2020, 4:17 AM IST

اس سے قبل گوتم بدھ نگر ضلع میں چار کورونا مثبت کیس آنے بعد کے محکمہ صحت میں ہلچل مچی گئی تھی۔ جس کے بعد تمام محکموں کو الرٹ موڈ پر ڈال دیا گیا تھا۔

وہیں تمام سرکاری افسران اور ملازمین کی چھٹی رد کردی گئی ہے۔

بدھ کے روز گوتم بدھ نگر پولیس کمشنرنے کورونا وائرس کے اثرات دیکھتے ہوئے ایک بڑا فیصلہ لیا اور 5 اپریل تک سبھی مذہبی، ثقافتی، ریلی، جلوس اور دھرنے پر مکمل طور پر پابندی لگادی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details