اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے تحصیل بلاری میں فرنیچر کاروباری جاہد احمد کے گھر کو ایس ڈی ایم گھنشیام سنگھ نے 12 جولائی کو بلڈوزر چلا کر منہدم کروا دیا تھا۔ SDM who sent bulldozers to raze trader home suspended
فرنیچر کاروباری جاہد نے اس معاملے کی شکایت کمشنر کی تھی اور بتایا تھا کہ ایس ڈی ایم بلاری نے تقریبا تین لاکھ روپے کا فرنیچر میری دکان سے خریدا تھا اور پیسے مانگنے پر میرے مکان کو بلڈوزر سے منہدم کروا دیا۔