حکومت کی جانب سے چلائی جا رہی صفائی مہم کے تحت آج اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے تحصیلدار کے احاطہ میں صفائی و ستھرائی کو لےکر ایک پروگرام منعقد ہوا۔
صفائی مہم میں ایس ڈی ایم اور تحصیلدار کی شرکت - صفائی مہم میں ایس ڈی ایم اور تحصیلدار کی شرکت
ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں صفائی مہم میں ایس ڈی ایم اور تحصیلدارنے شرکت کی۔
صفائی مہم میں ایس ڈی ایم اور تحصیلدار کی شرکت
اس موقع پر ایس ڈی ایم دادری راجیو رائے، تحصیلدار راکیش جینت اور تحصیل عملہ کے ارکان نے تحصیلداری احاطے کی صفائی کی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ضلع گوتم بدھ نگر میں ڈی ایم بی این سنگھ کی سربراہی میں صفائی ستھرائی کو عام کرنے کے لیے کئی طرح کے پروگرام کر چکے ہیں۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 12:51 AM IST