لڑکیوں کی صحت اور تعلیم کے لیے اسکیم - لڑکیوں کی صحت اور تعلیم کے لیے اسکیم
اترپردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے تمام ضلعی باشندوں سے گزارش کی ہے کہ ریاستی حکومت نے وزیر اعلیٰ کنیا سمنگلا یوجنا کا آغاز لڑکیوں کی صحت اور تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے کیا ہے۔
لڑکیوں کی صحت اور تعلیم کے لیے اسکیم
ڈسٹرکٹ پروبیشن افسر اتل کمار سونی کے ذریعہ یہ ویڈیو تیار کیا گیا ہے جو تمام شہریوں کو بھیجا جا رہا ہے تاکہ اس اسکیم سے بچیوں کو فائدہ پہنچ سکے۔
لڑکیوں کی صحت اور تعلیم کے لیے اسکیم۔ویڈیو
Last Updated : Oct 1, 2019, 5:41 PM IST