اسمبلی انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے ساتھ ہی اترپردیش میں سیاسی رسہ کشی جاری ہے۔
ریاست کے ضلع سنبھل کی اسمولی حلقہ سے سماجوادی پارٹی کی موجودہ رکن اسمبلی پنکی یادو کو پارٹی نے مذکورہ حلقہ سے ایک دفعہ پھر سے انتخابی میدان میں اتارا ہے۔

مزید پڑھیں:گورکھپور: بی جے پی رکن پارلیمان کے خلاف مقدمہ درج
چند ایام قبل پنکی یادو ایک پروگرام سے حظاب کرہی تھیں۔جس کے بعد پنکی یادو سمیت پارٹی کے پچاس سے زائد افراد کے خلاف عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ رہنمایانہ خطوط پر عمل آوری نہ کرنے کے تحت بہجوئی تھانہ مقدمہ درج SP MLA Pinki Yadav,Others Booked for Violating Model Code کیا گیا ہے۔