اردو

urdu

سماج وادی یوتھ جن سبھا کا احتجاج

مرکزی حکومت کی جانب سے سرکاری ادارے اور کمپنیوں کے نجکاری کرنے کے خلاف سماج وادی یوتھ جن سبھا نے آج ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

By

Published : Sep 18, 2020, 12:45 PM IST

Published : Sep 18, 2020, 12:45 PM IST

ETV Bharat / state

سماج وادی یوتھ جن سبھا کا احتجاج

اس احتجاج میں ضلع صدر نے کہا کہ ریاست میں کاشتکاروں کا برا حال ہے، کیوں کہ کاشتکاروں کے گنے کا بھگتان وقت پر نہیں کیا جا ریا ہے
اس احتجاج میں ضلع صدر نے کہا کہ ریاست میں کاشتکاروں کا برا حال ہے، کیوں کہ کاشتکاروں کے گنے کا بھگتان وقت پر نہیں کیا جا ریا ہے

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں سماجوادی پارٹی کی طلبہ تنظیم سماج وادی پارٹی کے یوتھ جن سبھا کارکنان نے ضلع کلیکٹریٹ پر احتجاج کیا۔

سماج وادی یوتھ جن سبھا کا احتجاج

واضح رہے کہ یہ احتجاجی مظاہرہ بی جے پی حکومت کے خلاف سماج وادی یوتھ جن سبھا کے سابق مرادآباد ضلع صدر کی جانب سے کیا گیا۔

مرکزی حکومت کی جانب سے ایک کے بعد ایک کمپنیز، ادارے اور چیزوں کے نجی کاری کرنے کے خلاف سماج وادی یوتھ جن سبھا نے آج ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ہے

اس احتجاج میں ضلع صدر نے کہا کہ ریاست میں کاشتکاروں کا برا حال ہے، کیوں کہ کاشتکاروں کے گنے کا بھگتان وقت پر نہیں کیا جا ریا ہے۔

مرادآباد میں سماجوادی پارٹی کی طلبہ تنظیم سماج وادی پارٹی کے یوتھ جن سبھا کارکنوں نے ضلع کلیکٹریٹ پر احتجاج کیا

انہوں نے مزید کہا کہ ریاستی سرکار تین مہینے کی سکولز کی فیس معاف کرے، بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دیا جانا چاہیے۔

یہ احتجاجی مظاہرہ بی جے پی حکومت کے خلاف سماج وادی یوتھ جن سبھا کے سابق مرادآباد ضلع صدر کی جانب سے کیا گیا

انہوں نے کہا کہ یوگی سرکار روزگار دینے کی جگہ لوگوں کو بے روزگار کررہی ہے۔

اس احتجاج میں ضلع صدر نے کہا کہ ریاست میں کاشتکاروں کا برا حال ہے، کیوں کہ کاشتکاروں کے گنے کا بھگتان وقت پر نہیں کیا جا ریا ہے

انہوں نے مزید کہا کہ اترپردیش میں بی ایڈ انٹرنس امتحان میں دلت طلبہ و طالبات کے فری انٹرنس پر سرکار نے روک لگادی ہے جس روک کو ہٹایا جانا چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details