اترپردیش میں حزب اختلاف نے اناؤ میں پیش آئے اس واقعے کے بعد بعد ریاست کے نظم و نسق پر پھر سوال کھڑے کرنے شروع کر دیے ہیں۔
اس تعلق سے آج صبح سماجوادی پارٹی کی اعلی کمان کی ہدایت پر ضلع میں ایس پی کارکنان نے احتجاج کیا۔

بارہ بنکی میں سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کی ہدایت پر سابق وزیر اروند سنگھ گوپ کی قیادت میں چھایا چوراہے پر احتجاج کیا گیا اور ریاست کے نظم و نسق پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔
احتجاج کے دوران ایس پی کارکنان ریاستی حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ریاست میں نظم و نسق ختم ہو گیا ہے اور یہاں جنگل راج قائم ہوتا جا رہا ہے اس لیے موجودہ حکومت کو فوراً استعفیٰ دے دینا چاہیے۔