ریاست اترپردیش ضلع مرادآباد میں کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے پچیس جون کو ریاست بھر میں عوام کے بیچ جا کر اپنے کاموں کی فہرست دیے جانے کا سلسلہ شروع کیا، اور یہی سلسلہ آج مرادآباد میں بھی نظر آیا۔
سماج وادی پارٹی کارکنوں کی عوام سے ملاقات اسی ضمن میں سماج وادی پارٹی کے کارکن جگہ جگہ جا کر عوام کو اکھلیش کے دوراقتدار میں کیے گئے کاموں کی فہرست دکھائی، اور پرچے پانٹے۔
مرادآباد سماج وادی پارٹی کے کارکنوں نے عوام سے ملاقات کرکے برسراقتدار ریاستی بھارتی جنتا پارٹی کی ناکامیوں کو گنایا اتنا ہی نہیں مرادآباد میں سماج وادی پارٹی کے کارکنوں نے عوام کے بیچ جا کر وہ پرچے بانٹے، اور پڑھ کر سنائے، اور بتایا گیا ہے کہ بی جے پی حکومت نے اپنے دور حکومت میں عام آدمی اور کسانوں کو سوائے نقصان پہنچانےکے کچھ نہیں کیا۔
ضلع مرادآباد میں کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے پچیس جون کو ریاست بھر میں عوام کے بیچ جا کر اپنے کاموں کی فہرست دیے جانے کا سلسلہ شروع کیا انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے نوٹ بندی کی، جی ایس ٹی لگائی اور سماج وادی پارٹی کی دور حکومت میں کیے گئے کام کو اپنا بتایا۔