اردو

urdu

ETV Bharat / state

Gaurav Kumar Rawat on Bunker's Problem: 'بنکروں کا مسئلہ سماج وادی پارٹی حل کرے گی' - اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022

بارہ بنکی کے زیدپور اسمبلی نشست سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار گورو کمار راوت نے کہا کہ اس بار ہماری جیت ہوئی اور ریاست میں ہم اقتدار میں آئے تو بنکروں کے تمام مسائل حل کیے جائیں گے۔ SP Leader Gaurav Kumar Rawat on Bunker's Problem

بنکروں کا مسئلہ سماج وادی پارٹی حل کرے گی
بنکروں کا مسئلہ سماج وادی پارٹی حل کرے گی

By

Published : Feb 18, 2022, 5:30 PM IST

بارہ بنکی:اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے زیدپور اسمبلی نشست Zaidpur Assembly constituency of Barabanki ایک ایسی سیٹ ہے جس نے ملک کو رفیع احمد قدوائی، محسنہ قدوائی اور بینی پرساد ورما جیسے معروف سیاستداں پیدا ہوئے جنہوں نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

زیدپور اسمبلی نشست سے موجودہ رکن اسمبلی سماجوادی پارٹی کے رہنما گورو کمار راوت ہیں، گورو کمار راوت 2019 کے ضمنی انتخابات میں اس سیٹ پر جیت درج کی تھی۔ اس حلقے میں تقریبا 90 فیصد بنکروں کی آبادی رہتی ہے۔

ویڈیو
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے گورو کمار راوت، رفیع احمد قدوائی، محسنہ قدوائی اور بینی پرساد ورما جیسے قدآور رہنما کے ساتھ نام منسلک ہونے کو وہ اپنی خوش قسمتی سمجھتے ہیں۔


گورو کمار راوت نے ڈھائی برس کی مدت کار میں اپنی ترقیاتی کام کے سوال پر وہ ایمانداری سے کہتے ہیں کہ وہ بہت زیادہ ترقی کے کام نہیں کروا پائے کیونکہ حکومت نے ان کی مدد نہیں کی۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے بی جے پی کی رہنماؤں کے ان الزامات کی بھی وضاحت کی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ترقیاتی کاموں میں گورو راوت نے تعاون نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی جھوٹ کا پلندہ ہے۔ اس کے کہنے اور کرنے میں فرق ہے۔

بنکروں کے مسئلے پر انہوں نے کہا کہ اپنی مدت کار میں انہوں نے تمام کوششیں کیں SP Leader Gaurav Kumar Rawat on Bunker's Problem۔ حکومت بننے کے بعد بنکروں کے تمام مسائل حل کیے جائیں Uttar Pradesh Assembly elections 2022 گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی لڑائی بی جے پی سے ہے لیکن وہ پہلے نمبر پر ہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details