ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں بھی جگہ جگہ سائیکل یاترا ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
مرادآبد کے کانٹھ اسمبلی علاقے میں ایک سائیکل یاترا ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں کارکنان ایک ساتھ سائیکل پر سوار ہوکر ڈائیمنڈ دھرم کانٹے سے اس ریلی کی شروعات کی گئی اور یہ ریلی تحصیل کانٹھ نگر ہوتے ہوئے محلہ پٹی والا پہنچی۔