اتر پردیش:دارالحکومت لکھنؤ میں اتوار کے روز لولو مال کے سامنے کانپور کے سماجوادی پارٹی رکن اسمبلی عرفان سولنکی کی گاڑی کی توڑ پھوڑ کی گئی۔ اس کے علاوہ نامعلوم شرپسندوں نے بیئر کی بوتل سے گاڑی کے شیشے توڑ کر چوری کی کوشش بھی کی۔ SP MLA Irfan Solanki Car Vandalized in Lucknow
وہیں، سماج وادی پارٹی کے کانپور کے رکن اسمبلی عرفان سولنکی کا کہنا ہے کہ وہ پیر کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں شرکت کے لیے آئے تھے۔ ان کی گاڑی لولو مال کے پاس کھڑی تھی۔ اس دوران کچھ نامعلوم شرپسندوں نے بیئر کی بوتل سے کار کا شیشہ توڑ دیا۔ چوری کی کوشش بھی کی۔